حیدرآباد 20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) : انڈین ایر فورس کے سربراہ ایر چیف مارشل اے پی سنگھ جو اس ماہ کے آخر میں سبکدوش ہورہے ہیں ۔ انہوں نے دنڈیگل ایر فورس اکیڈیمی میں کرن طیارہ اڑایا ۔ وہ 1984 میں اس اکیڈیمی سے سورڈ آف آنر حاصل کر کے فارغ ہوئے تھے ۔ ایر چیف مارشل اے پی سنگھ نے اپنی آخری فائٹر جیٹ پرواز 12 اکٹوبر کو جودھپور ایرفورس اسٹیشن پر منعقدہ مشق ترنگ شکتی مقامی تیار کردہ تیجس طیارے میں مکمل کی تھی ۔۔ ش k/b