دہرادون، 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اتراکھنڈ پولیس نے سڑک، سائبر اور خواتین کی سیکورٹی سمیت دیگر سماجی مسائل پر لوگوں کو بیدار بنانے مقبول چینی ویڈیوز پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے ۔اتراکھنڈ ڈی جی پی اشوک کمار نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ ٹک ٹاک سے ہم لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے قابل ہونگے ۔