احتجاجیوں میں بریانی تقسیم کی جارہی ہے: بی جے پی

   

٭ دہلی کے اوکھلہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی لیڈر برھمن سنگھ سے الزام عائد کیا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج کرنے والوں میں کانگریس اور عآپ قائدین بریانی تقسیم کرتے ہوئے اس مسئلہ کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔ برہمن سنگھ نے دھمکی دی کہ نوئیڈا۔ کلینڈی کنج روڈ اگر اندرون 48 گھنٹے دوبارہ کھولی نہیں گئی تو بی جے پی (اوکھلا یونٹ) دھرنا منظم کرے گی۔ سنگھ نے مزید کہا کہ غیرسماجی عناصر کے سبب طلبہ و تاجرین کو مشکلات ہورہی ہیں۔