ادارہ سیاست سے پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت دی جارہی ہے ۔ آٹو کیاڈ اور ٹیلی + جی ایس ٹی کے علاوہ ایم ایس آفس ، ڈی ٹی پی ، اکاونٹنگ پیاکیجس ، ٹیلی + جی ایس ٹی ، ریوٹ اور اسپوکن انگلش کی بھی تربیت دی جارہی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ادارہ سیاست سے راست یا فون 9652813994۔ 9393876978پر ربط کریں ۔۔