اسرائیلی حملے میں 22 فلسطینی جاں بحق

   

غزہ : جنوبی غزہ پٹی خان یونس میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ۔ براڈکاسٹر 3 نے یہ معلومات دی۔ قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیاتھا ۔ اسرائیل نے جوابی حملے کیے ، غزہ کی ناکہ بندی کا حکم دیا اور حماس جنگجوؤں کو ختم کرنے اور یرغمالیوں کو بچانے کے نعرہ پر تباہ کن کارروائی کی ہے ۔