اسلام آباد میں مندر کی تعمیر معطل

   

اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت میں حکام نے شہر کی پہلی ہندو مندر کے مقام پر جاری تعمیراتی کام کو روکدیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا بلڈنگ پلان منظورہ نہیں ہے ۔ منصوبے کے مطابق شہر کے H-9 ایڈمنسٹریٹیو ڈیویژن میں کرشنا مندر 20 ہزار مربع فیٹ پلاٹ پر تعمیر کی جائے گی ۔ ۔