اسٹاف نرسیس کی 5204 جائیدادوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری

   

حیدرآباد /30 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ حکومت نے نرسنگ طلبہ کیلئے نئے سال کے تحفہ کا اعلان کرتے ہوئے 5204 اسٹاف نرسیس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے کیلئے نوٹیفکیشنس جاری کیا ہے۔ اہل امیدواروں کو 25 جنوری سے 15 فروری تک آین لائن میں درخواستیں داخل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ڈی ایم ای اور ڈی ایچ کے حدود میں 3823 جائیدادوں پر تقررات کئے جارہے ہیں ۔ ودیا ودھنا پریشد میں 757 جائیدادوں پر تقررات کئے جارہے ہیں ۔ اس کے علاوہ مہدی نواز جنگ کینسر ہاسپٹل میں 81 جائیدادوں پر معذورین معمرین شہریوں کی بہبود کیلئے 8 جائیدادوں پر تلنگانہ میناریٹی ریسیڈنشیل میں 127 جائیدادوں پر بی سی ویلفیر ریسیڈنشیل میں 197 جائیدادوں ٹرائبل ویلفیر ریسیڈنشیل میں 74 سوشیل ویلفیر ریسیڈنشیل میں 124 جائیدادوں کے علاوہ تلنگانہ ریسیڈنشیل ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنس میں 13 جائیدادوں پر تقررات کئے جارہے ہیں ۔ ن