اسٹریچر ڈھکیلتا ہوا معصوم بچہ، وارڈ بوائے برطرف

,

   

٭ اتر پردیش کے دیوریا میں رشوت نہیں دینے پر معصوم بچے کو اسٹریچر کھینچنا پڑا تھا۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہونے کے اسپتال کے وارڈ بوائے کو ہٹا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی وارڈ بوائے کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اسپتال کے ملازمین نے مبینہ طور پر اسٹریچر پر لیٹے مریض کو وارڈ تک لے جانے کے عوض 30 روپے مانگے تھے۔