اظہر کو گرفتار کرنے عدالت کا حکم

   

لاہور : پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نامزد دہشت گرد اور ممنوعہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو 18 جنوری تک گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔