اعتماد کا ووٹ جیتیں گے : سدارامیا

,

   

کرناٹک کی کانگریس۔ جے ڈی (ایس) مخلوط حکومت میں جاری سیاسی بحران کے درمیان چیف منسٹر ایچ ڈی کمارا سوامی کا ایوان میں اعتماد کا ووٹ لینے کا ارادہ ظاہر کرنے پرکانگریس لیڈر سدارامیا نے کہا کہ وہ پُراعتماد ہیں۔ اسی لئے تحریک اعتماد پیش کررہے ہیں۔

’نوٹ بندی‘ کا بی جے پی کو فائدہ
کرناٹک اور گوا میں سیاسی بحران کے درمیان کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی نوٹ بندی کی کمائی سے ایم ایل ایز کو خرید رہی ہے۔