افغانستان سے بغیر ویزا پاکستان میںداخلے پرپابندی

   

کابل : بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر آج سے عمل درآمد کا آغاز ہو گا۔یاد رہے کہ افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزے کی شرط میں نرمی کی گئی تھی۔