افغانستان : 24 گھنٹے میں 59 ہلاک

   

کابل ۔ افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں شورش پسند سرگرمیوں اور جھڑپوں کے نتیجہ میں کم از کم 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ تمام پرتشدد واقعات پر نظر رکھنے والے آزاد مقامی گروپ نے چہارشنبہ کو بتایا کہ ان کی ٹیم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ان میں عام شہری اور سیکوریٹی ارکان شامل ہیں۔ (متعلقہ خبر صفحہ 4 پر)