امریکہ :کورونا اموات 15,000 سے متجاوز

   

واشنگٹن ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں عالمی مہلک وباء کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ جانس ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق 4,32,596 میں سے 15,774 فوت ہوچکے ہیں۔