واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی براہ راست تقریر کے دوران زبان پھسل گئی اور وہ یوکرینی عوام کو ایرانی کہہ بیٹھے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ پیوٹن ٹینکوں پر یوکرائن کے دارالحکومت کیف کا تو چکر لگا سکتے ہیں لیکن ایرانی عوام کے دل نہیں جیت سکتے۔