امیتابھ بچن 22 دن بعد ڈسچارج

,

   

٭ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ان کے والد کووڈ۔ 19 پازیٹیو پائے جانے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ وہ 11 جولائی کو دواخانہ میں شریک کروائے گئے تھے۔ وہ اب اپنے گھر پر سرگرم رہیں گے۔ ابھیشک ہنوز ہسپتال میں ہی شریک رہیں گے۔ دونوں باپ بیٹے کو 11 جولائی کے روز دواخانہ میں شریک کروایا گیا تھا۔