انتقال

   

٭٭ جناب محمد عبدالرب ولد جناب عبدالقیوم مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد عنبر پیٹ ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 مارچ کو بعد نماز عصر صحیفہ مسجد ، اعظم پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849005561 ۔ 9640181818 پر ربط کریں ۔۔