انتقال

   

حیدرآباد۔/15 اکٹوبر، ( راست ) جناب شاہ مظہر الحق چشتی قادری قلندر عاشقی محمودی المعروف یوسف عباس ولد محمد عباس مرحوم ساکن دبیر پورہ الاوہ بی بی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نواب شرف الدین خان دبیر پورہ الاوہ بی بی میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان شاہین نگر جل پلی کمان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391032423 یا9966102027 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد اکبرخان ولد جناب محمد شفیع اللہ خان مرحوم کا بعمر 39 سال ساکن غوث کالونی مغل پورہ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9154009786 یا 7981388311 پر ربط کریں۔