انتقال

   

٭٭ جناب شجاع الدین خاں عرف سلیم ولد جناب خواجہ معین خاں مرحوم کا 17 اکٹوبر کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر جامع مسجد مالن بی صاحبہ ریتی کی مسجد ، چھاونی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی ۔ تدفین لودھی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعہ کو بعد نماز عصر ریتی کی مسجد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8309403511 پر ربط کریں ۔۔