انتقال

   

حیدرآباد 23 مارچ ( راست ) جناب محمد فضل اللہ خان ولد جناب غلام کریم اللہ خان محروم کا 22 مارچ جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کمہارواڑی فتح دروازہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 24 مارچ کو بعد نماز عصر جامع مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9347574454 و 9866263793 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
00 جناب سید عثمان ولد سید محمد ساکن مغلپورہ کا آج 23 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حضرت امراللہ شاہ قبلہؒ مغلپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دائرہ حضرت میرمؤمن میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 دختران ایک فرزند جناب سید حسین ایان شامل ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 7799859908 پر حاصل کرسکتے ہیں۔ فاتحہ سیوم 24 مارچ اتوار کو بعد عصر مسجد حافظ ڈنکا مغلپورہ میں مقرر ہے۔
00 محترمہ صالحہ بیگم زوجہ جناب سید اسماعیل افسر موظف محکمہ سروے ساکن سدی پیٹ حال مقیم ریتی باولی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ مسجد لنگر حوض میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ کے احاطہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ ۔ تفصیلات کے لیے 9885310069 پر ربط کریں ۔۔