انتقال

   

حیدرآباد 29 مارچ ( راست )محترمہ شفیع النساء زوجہ جناب سید غوث الدین مرحوم ساکن کمان شیخ فیض یاقوت پورہ کا 29 مارچ 2024ء جمعہ کو انتقال ہوگیا، نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حاجی لعل محمد نزد کمان شیخ فیض یاقوت پورہ میں ادا کی گئی تدفین جامع مسجد املی بن سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ،وہ جناب سید سراج الدین مرحوم پوسٹل ڈپارٹمنٹ ‘ سید وہاج الدین مجاہد ( محکمہ پولیس ) ‘ سید منہاج الدین زاہد ‘ سید شجاع الدین ساجد کی والدہ تھیں ، پسماندگان میں 4 دختران شامل ہیں فاتحہ سیوم اتوار 31 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد حاجی لعل محمد صاحب کمان شیخ فیض یاقوت پورہ میں مقررہے۔ تفصیلات کیلئے فون 8686701288پر یا 9705627391 پر ربط کریں۔