انتقال

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ منیر النساء بیگم محل حضرت محمد نظام الدین بانی کراؤن انٹرنیشنل اسکول شکر گنج کا مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محبوبیہ درگاہ حضرت مولوی زماں خاں شہیدؒ ، شاہ علی بنڈہ میں 19 اپریل کو بعد نماز جمعہ دیڑھ بجے ادا کی جائے گی اور تدفین نزد قادری چمن فلک نما میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم مسجد زماں خاں شہیدؒ میں بروز اتوار شام 4 بجے مقرر ہے ۔ مرحومہ ، جناب محمد غوث الدین متین ڈائرکٹر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی ، محمد فصیح الدین تحسین سکریٹری کراؤن ایجوکیشن اکیڈیمی ، محمد ریاض الدین محسن کی والدہ تھیں ۔ پسماندگان میں تین دختران بھی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9248001822 ۔ 9394771026 پر ربط کریں ۔۔