انتقال

   

حیدرآباد۔ 21 اپریل (راست) جناب سلطان سعید بن علی الکثیری عرف بھائی پاشاہ کا 19 اپریل جمعہ بعد نماز فجر انتقال ہوا اور اسی دن نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد اولی صلالہ بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین آ بائی قبرستان بارکس میں عمل میں آ ئی۔ فاتحہ سہ یوم 22 اپریل پیر بعد نماز عصر (4بجے ) مسجد اولی صلالہ بارکس میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 7674954505پر ربط کریں ۔