انتقال

   


حیدرآباد ۔23۔ اپریل (راست) ڈاکٹر محمد انور الدین ولد جناب محمد احمد الدین مرحوم کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد پیارو میاں میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ شاہ راجو قتالؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم جمعرات 25اپریل کو بعد نماز عصر مسجد پیارو میاں میں مقرر ہے۔ مرحوم‘ محمد مصباح الدین سابق کارپوریٹر مجلس شاستری پورم کے والد ہوتے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9666655436 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔