انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ خدیجہ بیگم زوجہ جناب سید احمد علی نور نواب مرحوم کا 25 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدیہ فاطمہ نگر میں بعد عشاء اداکی گئی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان کے علاوہ چار دختران شامل ہیں ۔ مرحومہ کی فاتحہ سیوم 27 اپریل ہفتہ کو بعد نماز عصر جامع مسجد محمدیہ فاطمہ نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533920155 ۔ 8121514585 پر ربط کریں ۔۔