انتقال

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب سید فاروق علی ولد جناب سید واحد علی مرحوم بعمر 53 سال 23 دسمبر بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ اسی دن نماز جنازہ مسجد بنی ہاشم سردار باغ ، لنگر حوض بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین جامع مسجد قادریہ ، قدیم قبرستان بنڈلہ گوڑہ جاگیر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر مسجد بنی ہاشم ، سردار باغ لنگر حوض میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبرات 8309368576 ۔ 8142511129 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ افضل بیگم بنت جناب خواجہ محی الدین مرحوم مقطعہ دار خانجوگوڑہ الوال زوجہ جناب محمد عثمان کا 23 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ رات 11 بجے مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں ادا کی گئی ۔ مرحومہ ، مسرس محمد یونس ، محمد الیاس ، محمد ادریس ، محمد رئیس کی والدہ تھیں ۔ فاتحہ سیوم 26 دسمبر بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6300049096 ۔ 8978566985 پر ربط کریں ۔۔