انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب قادر محی الدین اقبال ولد شیخ محی الدین مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 اپریل 2026 بروز جمعرات بعد عصر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704628892 ۔ 9603028892 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد غوث سنڈکے موظف ہیڈ ماسٹر ساکن قلی قطب شاہ کالونی کا بعمر 78 سال 11 اپریل 2026 کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 اپریل کو بعد نماز ظہر مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات 9642434970 ۔ 8106214586 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد مسعود احمد خان (ممتاز) ولد محمد ابراہیم خان سابق اسسٹنٹ سکریٹری اے پی ایس ڈبلیو بی کا بعمر 77 سال 15 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد بلال میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت اجالے شاہ ؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9100712517 یا 9515007812 پر ربط کریں۔