انتقال

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد احمد علی خان ولد جناب محمد محمود علی خان مرحوم کا رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مکہ مسجد میں 15 اپریل 2026 بروز چہارشنبہ کو ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان باغ لشکر جنگ ، دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 17 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ وٹے پلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8639965944 پر ربط کریں ۔۔