انتقال

   

پٹلم۔ محمد ممتاز ( فروٹ کے تاجر ) جو چند ماہ سے علیل تھے کل رات ان کے آبائی مکان پر بعمر 74 سال انتقال ہوگیا۔18 اگسٹ بروز منگل بعد ظہر وحیدیہ مکتوم مسجد کے احاطہ میںنماز جنازہ مرحوم کے رشتہ دار نے پڑھائی۔ عید گاہ سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے، تین لڑکیاں شامل ہیں۔