انتقال

   


حیدرآباد :۔ جناب محمد انور اللہ شریف (حافظ ابو عاکف انور ) ولد جناب محمد عثمان شریف کا 5 جنوری بروز منگل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بڑی مسجد ملے پلی میں 6 جنوری کو بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328506923 ۔ 9160759578 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید الطاف الرحمن ولد جناب سید عطا الرحمن مرحوم کا آج صبح 9-50 منٹ پر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نور رائل کالونی بالا پور میں بعدنماز عصر ادا کی گئی اور تدفین عیدی بازار قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 7799002710 ۔ 9885057021 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب ابراہیم علی خاں ولد جناب قاسم علی خاں مرحوم ملازم دفتر کنگ کوٹھی ہاسپٹل کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جنوری 2021 بروز منگل مسجد عثمانیہ رسالہ بازار قلعہ گولکنڈہ میں بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین جمالی دروازہ قدیم قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 7 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ رسالہ بازار قلعہ گولکنڈہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885391869 ۔ 9885714064 پر ربط کریں ۔۔

لندن میں انتقال
٭٭ محترمہ محمودہ بیگم زوجہ جناب محمد اسمعیل ساکن اولڈ ملک پیٹ کا لندن میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین لندن میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849320807 پر ربط کریں ۔۔

امریکہ میں انتقال
حیدرآباد :۔ جناب غلام یزدانی (فاروق ) سابق ملازم ریلوے ولد جناب غلام جیلانی قادری مرحوم کا بعمر 80 سال کا بروز منگل 5 جنوری Dallas امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 جنوری کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین Texas میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008968232 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭ محترمہ انیس عالم ( انیس فاطمہ ) بنت جناب محمد عبدالعزیز خاں زوجہ جناب محبوب عالم کا 4 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جنوری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد اے بیاٹری لائن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اے بیاٹری لائن میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9515518367 ۔ 9246189881 پر ربط کریں ۔