انتقال

   

سنگاریڈی ۔مرحوم سید شاہ صلاح الدین نہری کی اہلیہ یو سف النساء بیگم کا بعمر 72 سال مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد منور کا لا پتھر حیدرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چادر گھاٹ ‘ اعظم پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد منور میں مقر ر ہے۔