انتقال

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب جمال شریف عرف احمد موظف ملازم ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کا بعمر 70 سال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد انجمن خادم المسلمین میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان قادری باغ عنبر پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان ، ایک دختر شامل ہیں ۔ مرحوم ، ٹی آر ایس لیڈر عنبر پیٹ جناب صابر شریف کے حقیقی بھائی ہوتے ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9849971721 ۔ 9908141890 پر ربط کریں ۔۔