انتقال

   

حیدرآباد۔/28 نومبر، ( راست ) الحاج محمد علیم الدین کا بعمر76 سال ولد جناب صادق علی مرحوم گرجواڑہ کا بروز اتوار 28نومبر 2021 کو رات دیر گئے قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز عصر جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دس فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9030297768 یا 9494061655 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاج محمد مخدوم علی ولد محمد عبدالکریم مرحوم ساکن بشیر باغ کا انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار تدفین قبرستان حضرت برہنہ شاہ صاحب قبلہ ؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700528017 یا 9704416852 پر ربط کریں۔