انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( راست ) : متولی خواب گاہ نعل مبارک مرزا نجف علی ولد مرزا غلام علی مرحوم کا آج رات انتقال ہوگیا۔ میت 11 بجے دن خواب گاہ نعل مبارک سے اٹھائی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848199259پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غلام محی الدین عرف لیڈر متین بھائی ولد غلام دستگیر مرحوم کا اتوار 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پیر کو مسجد نور مادنا پیٹ میں بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم منگل 18 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ مادنا پیٹ منڈی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات فون 8886859343 اور 7386599343 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔