انتقال

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید مصطفی علی اکبر عابدی ابن میر ابرار حسین عابدی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ میت حسینی کوٹھی سے اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہ عمل میں آئی ۔ مرحوم ، میر فراست علی باقری کے بہنوئی تھے ۔ 15 مارچ بروز منگل 5 ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مولانا سید زوار حسین رضوی خطاب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9291609988 ۔ 7013616166 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد مظفر الدین صدیقی ولد جناب محمد برہان الدین صدیقی متوطن گجری گلی بھینسہ کا بعمر 68 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 مارچ 2022 کو صبح 8 بجے کالی مسجد بھینسہ عادل آباد میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8019589826 ۔ 7416688186 پر ربط کریں ۔۔