انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد اسمعیل کلیم ریٹائرڈ ایمپلائمنٹ ایکسچینج آفس ولد حکیم عبدالقادر مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد آزاد شاہ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان عبداللہ خان کے پاس تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8886049040 ۔ 9866711242 پر ربط کریں ۔۔

مکہ مکرمہ میں انتقال
٭٭ محمد عبدالجبروت ولد محمد عبدالمقیط کا منگل کو دوپہر حدود حرمین شریف مکہ مکرمہ میں سامان کی لفٹ گرنے سے انتقال ہوچکا ہے۔ تدفین وہیں پر ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ غائبانہ چہارشنبہ یکم جون کو بعد نماز مغرب مسجد آمینہ با ظہیر نصیب نگر بابا نگر میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9322706025 ۔ 8919162953 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔