انتقال

   

نارائن پیٹ : جناب غلام جیلانی ولد جناب میراں محی الدین سروڑگی ، ہال مقیم حکیم پیٹ حیدرآباد متوطن نارائن پیٹ کا آج بعمر 52 سال ارانک قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکیاں ایک لڑکا شامل ہے ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد نارائن پیٹ میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8142952837 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔