انتقال

   

حیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( راست ) حضرت الحاج سید محمد قادر شریف شاہ قادری المعروف مستان بابا کمبل پوش کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2 ستمبر 2022 کو مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین آستانہ حضرت سید حاجی مستان بابا فتح خان کنٹہ واوی لال ، جنارم منڈل سنگاریڈی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9642027868 یا 8801245690 پر ربط کریں۔