انتقال

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید سلیم احمد ہاشمی ولد جناب سید مرتضیٰ احمد ہاشمی مرحوم موظف چیف سپرنٹنڈنٹ آفیسر ریلوے ساکن چھاونی ناد علی بیگ یاقوت پورہ کا 18 جنوری 2023 کو دوپہر 3 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اہلحدیث محبوبیہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7793970055 پر ربط کریں ۔۔