انتقال

   

حیدرآباد۔ /3مارچ (راست) جناب سید خواجہ نظام الدین ولد سید عبدالقیوم مرحوم مقیم بوین پلی قدیم کا 3 مارچ بعد عصر انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جنازہ 4مارچ بعد نماز ظہر مسجد حسینی قدیم بوین پلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑا قبرستان بوین پلی میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9121980158 یا 9676655861 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد علی ولد جبار حسین مرحوم سادھنا پیرا میڈیکل کالج کا بعمر 59 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ 4 مارچ کو مسجد نور اولڈ ملک پیٹ میں بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین جامع مسجد مشیرآباد قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9000191555 یا 9703831608 پر ربط کریں۔