انتقال

   

حیدرآباد 30 اپریل (راست) جناب سید نجم الدین اسسٹنٹ انجینئیر دوردرشن ابن سید یوسف الدین کا بعمر 84 سال انتقال ہوگیا ۔ علم دوست اور علمی و ادبی حلقوں میں جانی مانی شخصیت تھے ۔ تاریخ اسلام ان کا خاص موضوع گفتگو ہوا کرتا تھا ۔ ان کی تاریخی یادداشت لاجواب تھی ۔ اللہ انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔ آمین ۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر7995560466 پر ربط کیا جاسکتاہے۔

l l جناب ایم اے رحمن عرف چاند ولد جناب عبدالقادر مرحوم ساکن اپر سیوک نگر واقع نزد درگاہ حضرت شاہ خاموش ؒ کا 30 اپریل 2023 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ یکم مئی کو بعد نماز ظہر مسجد نور الدین شاہ قادری (بڑی مسجد) دارالسلام روڈ نامپلی میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9550573055 یا 9398671384 پر ربط کریں۔