انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( راست ) : جناب فیصل بن محمود بامشق ولد جناب محمود بن سلام بامشق شیر گیٹ کنگ کوٹھی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ میں ادا کی گئی اور تدفین پیلی درگاہ قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 3 جنوری بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9395510645 ۔ 9848092774 پر ربط کریں ۔۔