انشوکا شٹی کی دبئی کے تاجر سے شادی

   

حیدرآباد۔ انشوکا شٹی کے تعلق سے یہ چہ میگوئیاں تھیں کہ ان کے کیریئر کے دوران بہت سارے معاون اسٹارس کے ساتھ تعلقات ہیں ۔ تاہم ساؤتھ بیوٹی انشوکاشٹی کی ان دنوں شادی کے چرچے عام ہوگئے ہیں۔ ماضی میں بھی ان کی شادی سے متعلق متعدد مرتبہ پیامات منظر عام پر آئے تھے تاہم جوڑے نے اس کی بھرپور تردید کرتے رہے لیکن اب بات منظر عام پر آرہی ہے کہ انہوں نے دبئی کے تاجر پربھاس کے ساتھ رشتہ ازدواج سے جڑ گئی ہیں۔