انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم کے نتائج منظرعام پر

,

   

حیدرآباد۔جمعرات کی روز تین بجے شام انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم کے نتائج کااعلان کردیاگیاہے۔ توقع ہے کہ کلاسس اور اگلے تعلیمی سال کے آغاز کے لئے اعلان کردیاجائے گا۔ ان ویب سائیڈس‘ اور‘پر نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔

results.cgg.gov.in’ tsbie-cgg.gov.in

لاک ڈاؤن کی وجہہ سے انٹرمیڈیٹ سال اول او ردوم کے نتائج زیر التوا تھے۔پچھلے سال اول میں 59.8فیصد طلبہ کامیاب ہوئے تھے وہیں 65فیصد طلبہ سال دوم میں کامیاب ہوئے تھے۔

سال2020میں تقریبا9.65لاکھ اسٹوڈنٹس کا امتحان کے لئے اندراج عمل میں آیاتھا۔

جملہ اسٹوڈنٹس میں سے 95.72فیصد طلبہ نے 1339مراکز پر منعقد ہونے والے امتحانات میں حصہ لیاتھا