انڈونیشیا میں سمندری طوفان، 128 افراد ہلاک، 72 تاحال لاپتہ

,

   

جکارتہ: انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی نوسا ٹینگارا میں سمندری طوفان سیروجا کے باعث سیلابوں اور لینڈ سلائیڈز سے کم ازکم 128 افراد ہلاک جبکہ72دیگر تاحال لاپتہ ہیں۔ ضلع لیمباٹا میں 67، ضلع مشرقی فلورس میں 49 اور ضلع الور میں 12 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔