آئی آئی ٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو روایتی اقدار سے واقف کرانا ضروری : مرکزی وزیر

   

٭ مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ اسکولوں میں بھگوت گیتا کا پڑھانا چاہئے اور طلبہ کو ہماری تہذیب سے متعلق معلومات فراہم کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کو مشنری اسکولس میں پڑھنے کیلئے بھیجتے ہیں۔ وہ آئی آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرتے ہیں اور پھر بیرون ملک چلے جاتے ہیں جن میں بیشتر بیف کھانا شروع کردیتے ہیں کیونکہ انہیں روایتی اقدار کی تعلیم نہیں دی گئی ہے۔ گری راج سنگھ نے بتایا کہ 100 مکانات کا سروے کیا گیا۔ صرف 3 مکانات میں گیتا اور رامائن پائے گئ