آسٹریلیا ۔نیوزی لینڈ سفر بحال

   

سڈنی : آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ایک دوسرے کے شہریوں کیلئے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کے تحت دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ پچھلے سال برس اکتوبر سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بغیر قرنطینہ آسٹریلیا جانے کی اجازت تھی۔