اپنے تین بچوں کو ہلاک کرنے والی منشیات کی عادی امریکی خاتون کی گرفتاری

   

٭ امریکہ کے ایریزونا میں ایک 22 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو قتل کرکے ان کی نعشوں کو ایک صوفے پر اس طرح لٹا دیا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سو رہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے اپنے جرم میں اعتراف کرلیا۔ وہ منشیات کی عادی تھی۔