ایران سعودی کشیدگی کم کرانے، عمران خان کی مساعی

,

   

اسلام آباد ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو کم کرانے کی کوششوں کے سلسلے میں آج منگل کو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کے دفترِ خارجہ کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی قیادت سے مشاورت کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان سعودی قیادت سے تبادلہ خیال کریں گے۔