ایر اٹلی سے حصہ داری ختم کرنے آغا خاں اور قطر ایرویز کا فیصلہ

,

   

٭ ایر اٹلی کے سرمایہ کار قطر ایرویز اور آغا خان نے مارکٹ کے مسائل کے باعث ایر لائین کے تصفیہ حساب کتاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 2019 ء میں 218 ملین امریکی ڈالر کا ایر لائین کو نقصان ہوا ہے جبکہ 2018 ء میں یہ نقصان 175 ملین امریکی ڈالر تھا۔ ایر اٹلی نے مارچ 2018 ء میں اپنے آپریشنس کا آغاز کیا جب قطر ایرویز نے اس کی 49 فیصد حصہ داری خرید لی تھی جبکہ آغا خان کی حصہ داری 51 فیصد تھی۔