ایندھن کی قلت نہیں ہوگی

   

نئی دہلی : مرکزی وزیر پٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہا کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے اندیشے ظاہر کئے جارہے ہیں لیکن ایسا سمجھنا درست نہیں۔ انہوںنے کہا کہ حکومت ملک کو ایندھن کی قلت کا سامنا ہونے نہیں دے گی۔ کئی ریاستوں میں بلدی چناؤ ہونے والے ہیں۔